کپوارہ میں جل جیون مشن پر ورکشاپ اورجانکاری پروگرام کا انعقاد

0
0

لازوال ڈیسک
کپوارہ؍؍ضلع ترقیاتی کمشنرکولگام انشل گرگ کی ہدایات پر محکمہ صحت عامہ کی طرف سے جل جیون مشن پر ایک روزہ جانکاری اورورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام میں ایگزیکٹیو انجینئر صحت عامہ ڈویژن کپوارہ اورکرالہ پورہ اور کپوارہ کے اے ای ایز کے علاو ہ دیگر متعلقہ آفیسران اور عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔اس موقعہ پر محکمہ صحت عامہ کے کئی آفیسران نے روزمرہ کی زندگی میں پانی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔انہوںنے کہا کہ مرکزی معاونت والی اس سکیم کے تھت 2024ء تک دیہی علاقوں کے تمام گھرانوں کو پائپوں کے ذریعے پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔ادھر محکمہ صحت عامہ ہندوارہ ڈویژن نے بھی جل جیون مشن پر ایک جانکاری اورورکشاپ کا اہتمام کیا۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا