تھنہ منڈی میں سرکاری اراضی سے ناجائیز تجاوزات ہٹائی گئی

0
0

عمران خان

تھنہ منڈی ؍؍تھنہ منڈی میں SDM تھنہ منڈی مختار احمد شیخ کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم نے سرکاری اراضی سے ناجائیز تجاوزات ہٹائی۔اس ضمن میں تحصیلدار تھنہ منڈی انجم بشیر خان کے ہمراہ فیلڈ سٹاف عملہ نیڑموضع بھنگائی میں اراضی زیر خسرہ نمبر 691/1 تعدی 15 کنال و 11 مرلہ سے عبدالغنی،منیر حسین۔پسران کاکا۔و محمد بشیر ولد جمالدین ساکنان موضع بھنگائی کو بے دخل کیا تاکہ اراضی کسی سرکاری اغراض و مقاصد کیلئے استمعال میں لائی جائے۔اس موقع پر ایس۔ڈی۔ایم و تحصیلدار تھنہ منڈی نے اس عزم کو دہریا کہ سرکاری اراضی پر سے ناجائیز تجاوزات کے خلاف محکمہ کی مہم جاری رہے گی تاکہ سرکاری اراضی کو حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا