جموں کشمیر بیکورڈ کلاسز طبقات کی ایک ہنگامی میٹنگ

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍جموں کشمیر بیکورڈ کلاسز طبقات کی ایک ہنگامی میٹنگ زیر صدارت کستوْری لال منعقد ہوئی جس میں مقررین نے بڑے دکھ و افسوس کا اظہار کیا کہ جموں کشمیر کے اندر %27 ریزرویشن نا دیکر پچھڑے اس طبقات آبادی کے ساتھ سرکار نے انصاف نہیں کیا ۔اس کو لیکر جموں میں نیوز چینلوں کیساتھ سخت ناراضگی جتائی کسی بھی نیوز چینل نے اپنے چینل پر اس طبقات کے نمائندے کو انٹرویو کیلئے نہیں بلایایہ لوگ اپنے حق کی بات سرکار کے کانوں تک پہنچا سکتے ۔اپنے چینلوں پر اْن لوگوں کو بلا رہے ہیں جن لوگوں کو اس بارے کْچھ پتہ نہیں یاپھر وہ لوگ چینلوں پر انٹرویو کے لئے بلا ئے جارہے ہیں جو اس زمرے میں نہیں آتے بڑے دْکھ کی بات ھے اتنی بڑی تعداد میں یہ آبادی نیوز چینلوں سے انٹرویو نہیں دے پا رہی کہ وہ اپنے طبقات و سرکار کے سامنے اپنی اصل حقیقت بیان چینلوں کے ذریعہ عوام تک پہنچا سکیں کئی بار بذریعہ ٹیلیفون زبانی و تحرری فریادیں کرنے کے باوجود اس طبقات کو موقع نہیں دیا جارہا ۔لہٰذا بذریعہ پریس بیان ٹی وی چینلوں کے حکام سے التماس ھے کہ وہ اس طبقات کے حقوق جاننے والے ماہر کو چینلوں میں انٹرویو کے لیئے بلایا جائے تاکہ یہ لوگ اپنی بات سرکار کے سامنے رکھ کر حقیقت بیاں کر سکیں مندرذیل چینلوں پر ان لوگوں کو بلایا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا