9ویں کور کے جی او سی نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقا ت کی

0
0

جموں؍؍9ویں کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل جے ایس نائین نے آج یہاں راج بھون جموں میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔ لیفٹیننٹ گورنر اور جی او سی نے اس موقعہ پر سلامتی نظامت کے ساتھ ساتھ جموںوکشمیر میں سیکورٹی چیلنجوں سے جڑے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے فوج اور دیگر سلامتی ایجنسیوں کے مابین مؤثر تال میل اور باہمی رابطے کو برقرار رکھنے کی اہمیت کو اُجاگر کیا تاکہ عوام دوست ماحول کو برقرار رکھا جاسکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا