اظہر عمری
آگرہ؍؍عمری پبلک اسکول آگرہ کا سالانہ جلسہ اسکول احاطے میں منعقد کیا گیا، جس میں شہر کے معززین نے پروگرام شرکت کی ، سالانہ جلسہ کا آغاز معروف ہومیوپیتھک ڈاکٹر پون پاریک اُور اسکول کی چیئر پرسن ریہانہ سلیمی نے کیا، پروگرام میں مہمان کے طور پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کی اہلیہ اُور دویا کرما یوگا فائونڈیشن کی صدر رچنا سنگھ اُور سابق ڈی ایس پی یوگا گرو موہر سنگھ ، اُترپردیش کانگریس کمیٹی کی جنرل سیکریٹری شبانہ کھنڈیلوال ، کانگریس لیڈر اُپندر سنگھ ، سرکاری نیوز جاب کے سی ای او سنمای پرکاش، انتردرشٹی کے سی ای او اکھل سریواستو ، سینٹرل جیل آگرہ کے جیلر آلوک سنگھ ، نثار احمد ، مغیص ضمیر سلیمی ، نادیم نور موجورد رہے ،پروگرام کے آغاز کے بعد بچوں کے ذیعہ ثقافتی پروگرام پیش کیئے گئے ، جس میں ڈارمہ تمنا اور فرذ کے ساتھ سولو ڈانس اور گروپ ڈانس بھی کیا گیا، جو معاشرے کی اصلاح اور حب الوطنی پر مبنی تھے، سالانہ جلسہ میں ہماسیف، ہیم لتا،ریتو ، ڈولی ، انو ، انجلی ، سدھا ، سدھا پپل ، خوشبو، شوانی ، سمرن ، نزرانا ، ممتا وغیر ہ موجور رہے