اےم اےل اے حویلی کا درہ دلیاں میں عوامی دربار منعقد

0
0

ہمارا کاروان بہت تےزی سے آگے بڑھ رہا ہے :تانترے
سےد نےاز شاہ
پونچھ ایم ایل اے حوےلی شاہ محمد تانترے نے گاﺅں درہ دلیاں، جڑی نابنہ کا تفصیلی دورہ کیا اور چل رہے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقعہ پر عوام نے اےم اےل اے کا شکرےہ ادا کےا اور کہا کہ ا س دوردراز علاقہ مےں کوئی بھی لےڈر آنا پسند نہےں کرتا شاہ محمد تانتر ے واحد اےسے لےڈر ہےں جو کہ عوام کے دلوںمےں بستے ہےں اس موقعہ پر مےن روڈ  تا درہ دلیاں، درزی موڑہہ روڈ اور مین ورڈتا جڑی نابنہ روڈ کے چل رہے کاموں کو جلد مکمل کرنے کی محکمہ کو ہدایت کی جس پر لوگوں نے کیا ایم ایل اے موصوف کا شکریہ ادا کےا اور کہا کہ پانی اور بجلی جیسی سہولیات کواس علاقہ میں کافی بہتر کرنے میں پی ڈی پی کے 3 سال 40 سالہ سابقہ سرکاروں پر بھاریرہے ہےں۔عوام نے کہاکہ انتخاباتکے دوران بھی یہاں دور دراز علاقوں میں کوئی بھی لیڈر آنا پسند نہیں کرتا۔اس موقع پر اےم اےل اے موصوف نے کہاکہ عوام کی اس محبت کے لئے مےں عوام کاشکر گزار ہو اور مےںکوشش کرتا ہوں کے دور دراز علاقہ جات مےں پہنچ کر عوام کو ملوں انہوںنے کہا ہمارا کاروان بہت تےزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور دلچسب بات ےہ ہے ہمارا کوئی بھی کام چھپا ہوانہیں ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا