عمران خان
تھنہ منڈی؍؍ٹاون ہال تھنہ منڈی میں پی ایچ ای ایمپلایزایسوسیشن کی ایک میٹنگ زیرصدارت محمدبشیرخان منعقدہوئی جس میں مہمان خصوصی نایب صدرصوبہ جموں انٹک وضلع صدرپی ایچ ای ایمپلایزایسوسیشن راجوری طاہراحمدشال منعقدہوئی جس میں ایسوسیشن کے ضلع نایب صدرمحمدبشیرملک ڈویژنل صدرمحمدشبیرخان ،تحصیل صدرپرویزخان ،مقصودصابری ممتازخان ،اورنگ زیب ودیگرعارضی ومستقل ملازمین نے بڑھی تعدادمیں شرکت کی دوران میٹنگ عارضی ملازمین کی ضلع سطح وتحصیل سطح پرباڈی تشکیل دی گئی۔ضلع سطح کی کمیٹی تشکیل کے دوران باتفاق راینیڈبیس کے نظرمدثرشال کوضلع صدرظفراقبال خان نایب صدر غلام رسول چیئرمین جاویدکٹاریہ، جنرل سیکرٹری جاویدخان خزانچی کے طورپرہوئی وہیں آئی ٹی آئی کے رشیداحمدخان کوضلع صدرنامزدکیاگیا لینڈکیس کے وسیم چوہدری ضلع صدرمنتخب کیے گے ۔ کے منشی خان ضلع صدرمقررکئے گئے اسی دوران تحصیل کے عاضی ملازمین کی بھی اکائی تشکیل دی گئی جس میں محمدتاج خان صدرقمرجاویدجنرل سیکرٹری منیرحسین چھودری بطورچیرمین منتخب کییگے ایسوسیشن کے ضلع صدرواراکین نے نومنتخب ممبران کومبارک باددی وہیں طاہرشال نے بولتے ہوئے تمام نومنتخب ممبران کومبارک بادپیش کی اورامیدظاہرکی ہے کہ آپ کی یہ ایسوسیشن تمام عارضی ملازمین کے جائزمطالبات پوراکرنے میں بھرپورتعاون کریں گے اورآپ کے تمام جایزمطالبات اورحق کیلے لڑیں گے۔