فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔اپنی کمان کو خیر باد کہنے سے پہلے یہ لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ کی ایل جی کے ساتھ الوداعی ملاقات تھی۔لیفٹیننٹ گورنر نے لیفٹیننٹ جنرل سنگھ کی لگن اور دیانتداری کے لئے اُن کی سراہنا کرتے ہوئے اُنہیں ایک الوداعی مومنٹو پیش کیا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا