بی سی سی آئی کے سابق صدر سی کے کھنہ کو اعزاز

0
0

یو این آئی
نئی دہلی//ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق صدر سی کے کھنہ کو ان کے کھیل میں تعاون اور شراکت کے لئے یہاں سرفراز کیا گیا۔بال بھون اسکولس اور دہلی کرکٹ فورم کے ڈائریکٹر کنال گپتا نے کھنہ کا کرکٹ میں ان کی شراکت کے لئے استقبال کیا ۔ اس موقع پر دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈي ڈي سي اے ) کے سابق افسر اور فعال رکن موجود تھے جن میں اجے شرما، سنیل جین، دیپک سنگھل اور وویک گپتا شامل تھے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا