سندھو امریکہ میں ہندوستان کے نئے سفیر

0
0

سری لنکا میں ہندوستان کے سفیر ترنجیت سنگھ سندھو کو امریکہ میں ہندوستان کا نیا سفیر مقرر کیاگیاہے۔
سرکاری اطلاع کے مطابق انہیں مسٹر ہرش وردھن شرنگلا کی جگہ پر امریکہ بھیجا گیا ہے۔مسٹر شرنگلا کل نئے خارجہ سکریٹری کے طورپر کام کاج سنبھالیں گے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا