الیکشن کمیشن کا انوراگ کو نوٹس

0
0

نئی دہلی، (یو این آئی)الیکشن کمیشن نے دہلی اسمبلی انتخابات میں مرکزی وزیرمملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر کے قابل اعتراض بیان کے پیش نظر انہیں نوٹس جاری کیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے مسٹر ٹھاکر کو انتخابی تشہیر میں تقریر کے دوران ’ملک کے غداروں کو گولی مارو‘ بیان دینے کے واقعہ میں 30جنوری 12بجے تک اپنا جواب دینے کے لئے کہا ہے۔
کمیشن نے دہلی الیکشن کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر یہ نوٹس جاری کیا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا