انوشکا نے اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی کے لئے ورون کو دی نیک خواہشات

0
0

یو این آئی

ممبئی// بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ورون دھون کو ان کی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی کے لیے نیک خواہشات دی ہیں۔ریمو ڈیسوزا کی ہدایت میں بنی اسٹریٹ ڈانسر 3 D’ اپنی میکنگ کے وقت سے ہی بحث میں ہے . ورون دھون اور شردھا کپور کی فلم اسٹریٹ ڈانسر 3 D’ ریلیز ہونے جا رہی ہے . فلم کا ٹریلر پہلے ہی لوگوں کو کافی پسند آیا ہے . ایسے میں فینس کو اب بس فلم کا انتظار ہے . اس دوران انوشکا شرما نے ورون کو فلم کے لئے نیک خواہشات دی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا