دو دن میں پانی کی قلت کو دور کرنے کی یقین دھانی کے بعد احتجاج ختم کیا گیا
سےد نےاز شاہ
پونچھ ےہاں پونچھ کے گاﺅں گلی پنڈی کی عوام نے محکمہ صحت عامہ کے خلاف اپنے غم وغصہ کا اظہار کےا اس موقعہ پر لوگوں کا کہناتھا سرکاری کی اس دوردراز علاقہ جات کی جانب توجہ نہےں ہے جسکی وجہ سے عوام دو چارہورہی ہے ۔مظاہرین نے دو گھنٹہ ٹرےفک جام کرکے اپنا احتجاج درج کرواےا بعدازاں نائب اےس اےچ او پونچھ نے موقعہ پر پہنچ کر عوام کے مطالبے کو سنا اور ےقےن دلاےا کہ دو دن مےں اس عوام کی پرےشانی کا حل کےا جائے گا۔ واضح رہے دور دراز علاقہ گلی پنڈی کی عوام نے آج ےہاں اےک احتجاج درج کروا کر محکمہ صحت عامہ کی کارکردگی پر تنقےد کی جس پر اےس اےچ او نے معاملے کو حل کرکے عوام کی مانگ کو دودن مےں پورا کرنے ےقےن دھانی کروائی ۔