کہا دنو ں حکومتیں آپس میں بات چیت کر کے گو لہ با ری کے سلسلہ کو بند کر وئیں
ناظم علی خان
مینڈھر اتو ار کو ہوئی پا کستا نی گو لہ با ری میں بالاکوٹ میں ایک ہی کنبہ کے پا نچ افراد ہلا ک ہوگئے جبکہ دو لڑ کیا ں زخمی ہو گئی ان کے ساتھ اظہار ہمدری کر تے ہوئے گو رنمنٹ ڈگری کالج مینڈھر کے طلبا ءنے گا ڑیو ں کی آمد رفت بند کر کے بس اڈے مینڈھر میں احتجاج کیا ۔ اس دوران انہو ں نے کہا کہ فو ری طور دنو ں حکومتیں آپس میں بات چیت کر کے گو لہ با ری کے سلسلہ کو بند کر وئیں تا کہ بے گنا ہ لو گو ں کی قیمتی جا نیں ضا ئع نہ ہو ں ، انہوں نے کہا کہ دونو ں اطر اف کی فو جیں زور دار گو لہ با ری کر کے غر یب لو گو ں کے خو ن کے ساتھ ہو لی کھیل رہے ہیں، مظاہرین نے کہا کہ کئی درجن لو گ سر حدی علا قو ں میں ما رے گئے جبکہ بھا ری تعداد میں لو گو ں کا ما لی نقصان بھی ہوا ہے کیو نکہ اچانک گو لہ بھا ری سے لو گ ما رے جا رہے ہیںمظاہرین نے کہا کہ گز شتہ روز ہوئی گو لہ بھا ری نے ایک کنبہ کے سات افراد کو چائے بھی نہیں پینے دی اور ان کا پو ر ا کنبہ تباہ کر دیا ۔ احتجاج کو دیکھتے ہو ئے ایڈیشنل ڈی سی پو نچھ ڈاکٹر بشارت حسین ، تحصیلدار مینڈھر شہز اد لطیف خان اور ایس ایچ او مینڈھر موقعہ پر پہنچے اورطلباءسے بات چیت کی ،ان کو یقین دلا یا کہ ہم اعلی حکام کے پاس آپ کی با تو ں کو پہنچائےں گے تا کہ دنو ں حکومتیں آپس میں بات چیت کر کے فا ئرنگ کے سلسلہ کو بند کروائیں۔ جس کے بعد بچو ں نے احتجا ج کو ختم کیا اور سڑ ک کو ٹر یفک کے آمد رفت کےلئے کھول دیا۔