اسرائیلی فوج نے سرحد پار کی کوشش کر رہے تین مشتبہ افراد کو کیا ہلاک

0
0

تل ابیب؍؍اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کی سرحد پرسر حد پار کرنے کی کوشش کر رہے تین مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا ہے ۔ اسرائیل کی سکیورٹی فورس (آئی ڈی ایف ) نے یہ معلومات دی۔ آئی ڈی ایف کے منگل کے روز دیے گئے بیان کے مطابق جیسے ہی مشتبہ افراد نے اس علاقے کو پار کرنے کیلئے گرینیڈ سے حملہ کیا ۔ فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں ہلاک کر دیا۔بیان میں کہاکہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے سے حفاظتی باڑ کو پار کرتے ہوئے تین افراد کی نشاندہی کی گئی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا