مینڈھر کی بھمبر گلی میں وزیر اعلیٰ کا دورہ

0
0

بالاکوٹ سانحہ کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا
کہا جب بھی دہلی جاتی ہوں سرحدی عوام کی بات کرتی ہوں
نا ظم علی خان
مینڈھر ریا ستی وزیر اعلی محبو بہ مفتی نے گزشتہ کو با لا کوٹ کے بھمبر گلی میںپہنچ کر اتو ار کو پا کستا نی فا ئر نگ کی زد میں آکر ایک ہی کنبہ کے ہلا ک ہو ئے پانچ افراد کے لو احقین کے ساتھ اظہار ہمد ری کی ۔ اس دوران بھمبر گلی کے مقام پر سر حدی علا قہ سے تعلق رکھنے والے لو گو ں نے بھا ری تعداد میں شرکت کر کے حالات و وقعات کے با رے میں بتا یا ۔ اس دوران ریا ستی وزیر اعلی متحر مہ محبو بہ مفتی نے ہلا ک ہوئے پانچ افراد کے لو احقین کے ساتھ اظہار ہمد ری کر تے ہوئے 25لا کھ روپے کا چیک دیا ، جبکہ چھ لاکھ روپے اپنی طر ف سے ان بچیو ں کے علا وج و معالجہ کےلئے بھی دیے جو کہ گو رنمٹ میڈیکل کا لج جمو ں میں زیر علا ج ہیں ۔ اس دوران انہو ں نے ایک لا کھ روپے مکان کےلئے جبکہ تیس ہزار روپے ایک بھنس کےلئے دیے ہیں ۔ علا وہ ازین گز شتہ روز ضلع تر قیا تی کمشنر پونچھ طا رق احمد زرگر نے بھی ایک لاکھ پچائس روپے معالجہ کے لئے لو احقین کو دئے تھے ۔ اس موقع پر ریا ستی وزیر اعلی سے مخا طب ہو کر بالاکوٹ کے لو گو ں نے کہاکہ فا ئرنگ کے سلسلہ کو بند کروایا جائے یا ہما ری جان و مال کی حفاظت کی جائے ۔ انہو ں نے کہا کہ اگر فا ئرنگ کا سلسلہ بند نہیں ہو پا تا ہے تو ہمیں پانچ پا نچ مر لہ کے پلا ٹ کسی محفو ظ جگہ پر دیے جا ئیں ۔ اس دوران ریا ستی وزیر اعلی محبو بہ مفتی نے لوگو ں کے ساتھ اظہا ر ہمد ری کر تے ہوئے کہا کہ میں جب بھی دہلی جا تی ہو ں تو میں ہمیشہ سر حدی علا قہ میں بسنے والے لو گو ں کی بات کر تی ہو ں ۔ اس دوران انہو ں نے گو لہ بھا ری سے بے گھر ہوئے کنبو ں اور متا ثر ین سے ملا قات کر کے کہا کہ ہما رے لئے ایک سنگین یاد دہا نی ہے کہ ہما را مستقبل صرف تنا زنات نہیں بلکہ اس کے جو اب میں جو حل ہم پیش کرتے ہیں اس پر بہت کچھ منصر ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم نے سوچ سمجھ کر ایک بڑے ملک ہا تھ ملا یا تھا اور میں آج بھی یہی کہتی ہو ں کہ دنو ں ممالک آپس میں بات چیت کر کے امن قائم کر یں تا کہ بے گناہ لو گو ں کے خو ن سے ہو لی نہ کھیلی جا ئے ۔ انہو ں نے زخمی بچیو ں کی پڑ ھائی کا یقین دلا تے ہوئے کہا کہ ان کی ساری ذمہ داری میری ہے میں نے ان کو کہا ں رکھنا ہے اور کہا ں ان کو پڑ ھایا جائے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ فو ری طور پر گھر کے ایک افراد کو نو کر ی دی جائے گئی ۔ آخر میں انہو ں نے فا ئرنگ کی زد میں ما رے گئے بچو ں کی دادی کو گلے ملا کر دعا کی کہ اللہ تعالی آپ کو صبر عطا کر ے۔ اس دور ان ان کے ہمر اہ ریا ستی نا ئب وزیر اعلی ڈاکٹر نر مل سنگھ اور ریا ستی وزیر جا وید مسطفی میر بھی تھے جبکہ انہو ں نے سر حدی علا قہ میں پو ری ریا ست میں بسنے والے لو گو ں کے بچو ں کےلئے دو بٹا لین بھی بنانے کا اعلان کیا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا