’ٹیکس ہولڈر کا پیسہ کسی مذہب خاص کے لئے خرچ ‘

0
0

اقلیتی طبقات کے لئے 4800 کروڑ کے منصوبوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج، مرکز کو نوٹس جاری
لازوال ڈیسک

نئی دہلی؍؍ مرکزی حکومت کی طرف اقلیتی فرقوں کے لئے 4800 کروڑ کے منصوبوں کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ پٹیشن نیرج شنکر سکسینہ نے دائر کیاہے۔پٹیشن میں اقلیتی طبقات کے لئے 4800 کروڑ کی منصوبوں کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ منصوبے آئین کی دفعہ 14،15 اور 27 کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔ مرکزی حکومت کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ ٹیکس ہولڈر کا پیسہ کسی مذہب خاص کے لئے خرچ کرے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا