پکل ڈول بجلی پروجیکٹ کی تعمیر ی ایجنسی کا انجینئر جان بحق

0
0

نمائندہ لازوال

کشتواڑ ؍؍پکل ڈول بجلی پروجیکٹ کی تعمیر ی ایجنسی کا تعینات شدہ ایک انجینئر جسکی پہچان ’’سپندراپادھیائے‘‘کے طور کی گئی ہے آج اپنی جان گنوابیٹھا ۔ معلوم ہوا ہے کہ وہ حسب معمول جاری کام پر پہونچا ہوا تھا تو اچانک پہاڑ کے اس حصے سے ایک بڑا پتھر لڑھک کر اسکے سر پر لگا اور اس انجینئر کی جان کا قصہ تمام کر دیا جہاں مذید کہا جارہا تھا ۔ انجینئر کی لاش کا ضلع ہسپتال کشتواڑ میں پہونچاکر پوسٹماٹم کیا گیا شائید لاش کو اسکے گھر M.Pلے جایا جائیگا ۔ سدھر لیبر یونین نے انجینئر کی ایسے موت واقع ہونے کو افسوس ناک قراردیا ہے اور تعمیری ایجنسی متعلقہ پر غفلت شعاری سے کام لینے اور لیتے رہنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے سبھی مزدوروں ، ملازموں کی حفاظت کے انتظامات کیئے جائیں جیسے انہوں نے پس پشت ڈال دیا اور یوں ایک انجینئر کی زندگی کا ذیاں ہو گیا یونین ھذا نے لیبر محکمہ سے کہا ہے کہ وہ معاملہ کو سنجینگی سے لیکر آئندہ کیلئے بہرع حفاظتی اقدام کو یقینی بنوایں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا