جموں کشمیر میں 1707309 بچوں کو پولیو ویکسین پلائے گئے

0
0

لازوال ڈیسک

سرینگر؍؍پلس پولیو ٹیکہ کاری کے پہلے دن آج پانچ برس تک کی عمر کے 1707309 بچوں کو جموں کشمیر میں پولیو مخالف ویکسین پلائے گئے ان میں کشمیر صوبے کے 948568 اور جموں صوبے کے 758741 بچے شامل ہیں ۔ پولیو ٹیکے دلوانے کیلئے صوبائی اور ضلع انتظامیہ نے خاطر خواہ انتظامات کئے تھے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا