دابھٹ میں مدرسہ تربیت البنات کے پہلے سالانہ جلسے کا شاندار اختتام

0
0

لازوال ڈیسک

ممبئی؍؍منڈن گڑھ تعلقے کی تعلیمی،ادبی و ثقافتی سرزمین دابھٹ مکیں کمیونٹی ویلفئیرسینٹر دابھٹ کے زیر اہتمام دردمندان تعلیم و ترقی ٹرسٹ مہاڈ کی سرپرستی میں مرادپور دابھٹ اتحادالمسلمین کے مالی تعاون سے مدرسہ تربیت البنات کا نظام وقوع پذیر ہے ۔اس سالانہ اجلاس کو کن کی معروف تعلیمی و ادبی ہستی ادییبہ محترمہ تبسم ناڈکر صاحبہ کی زیر صدارت اختتام پذیر ہوا۔اس جلسے میں مدرسہ تربیتالبنات کے طالبات نے تقاریر ،حمد و نعت ،احادیث ،دعائیں پیش کی ۔مدرسے کی معلمہ محترمہ آمنہ مجاہد کلڈنکر صاحبہ نے طالبات کی کافی تیاری کروائی تھی ۔اور اس جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے دل و جان سے محنت کی ۔مدرسے کے امتحان میں پہلے تین طالبات کو مختلف انعامات سے نوازا گیا ،جن م یں صفافا ندار ،سارہ ولیلے ،اور لائیبا شیخ کو انعامات دئے گئے ۔اس وقت اتفاقیہ بزم خواتین سوسائٹیدابھٹ کے ذمہ داران خواتین شریک تھی ۔آمنہ ساونت ،آمنہ قاسم ساونت شہناز ساونت،فیروز ساونت افروز ساونت ،تبسم ساونت،زازیہ اپادھے،سمعنا جولے ،شگفتہ جولے ،حوا اپادھے رشیدہ ساونت ،نوشین خلفے،رقیہ ولیلے فیاضی ولیلے ،سلطانہ ولیلے نوال جولے ،ارفع جولے اس موقع پر شریک رہی۔خطبہ صدارت میں تبسم ناڈکر صاحبہ نے مدرسہ تربیت البنات کے سالانہ جلسے کے زریعے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے خوشی ظاہر کی ۔مدرسے کی مزید تعمیر و ترقی کو سراہتے ہوئے معلمہ اور و طالبات کو دلی مبارک باد پیش کی ۔مزید تعلیم نسواں کی اہمیتاور سوشل میڈیا کے نقصانات اور فائد پر روشنی ڈالی۔دردمندان تعلیم و ترقی کے ذمہ داران اور کمیونٹی ویلفئیر سینٹر کے صدر ڈاکٹر عبدلعزیزساونت ،سیکرٹری منصور جولے ،مولانا عبدالروف غیبی مولانا نعیم الباد کی محنت کامیاب رہی مرود پور کی تمام خواتین اور طالبات اس موقع پر سریک رہی ۔آخر میں معلمہ آمنہ کلدنکر نے نظامت کے ساتھ سب کا شکریہ ادا کیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا