یواین آئی
بگوٹا//مغربی کولمبیا میں منشیات اسمگلنگ سے منسلک دہشت گردوں نے پانچ شہریوں کو ہلاک کر دیا ۔تیلی سور نیوز چینل کے مطابق دہشت گردوں نے کسانوں کی تین گاڑیوں میں دھماکہ خیز مواد پھینک دیا، جس کی وجہ سے تین نوجوان کسانوں ہلاک ہو گئے ۔ یہ واقعہ جمنڈي میں پیش آیا ۔