مینڈھر بلاک دفتر میں ہر دوسرے ماہ ایک نئے بی ڈی او کی تعیناتی

0
0

عوام کیلئے بڑی پریشانی،مینڈھر بلاک میں بی ڈی مستقل لازمی:عوام
اعجازکوہلی

مینڈھر؍؍سب ڈویڑن مینڈھر کہ بلاک مینڈھر میں BDO کی تعیناتی اب ایک مذاق لگنے لگا ہے یہ بات اس لے کہہ رہے ہیں کیونکہ 2019 سے اب تک چھ بار بلاک ڈویلمپمٹ آفیسر کا تبادلہ ہو چکا ہے جس سے پچھلے ایک سال میں کھبی بھی بلاک آفیسر مینڈھر دفتر میں عوام کہ کام کیلئے نہیں ملا ڈیجٹل دنیا میں بلاک کہ کاموں کو بھی ڈیجٹل طرز پر کیا جا رہا ہے اور ہر دو ماہ میں بی ڈی او کہ تبادلہ پر جب لوگوں کو ان کہ کام کے اجرت کا وقت آتا ہے تب دوسرا بی ڈی او تبدیل ہو کر آتا ہے ایک سے ڈیڑھ ماہ نہے بی ڈی او کی ڈی ایس ای بنے میں لگ جاتے ہیں جب ڈی ایس ای تیار ہوتی ہے تب تک بلاک آفیسر کہ تبادلہ کا حکم صادر ہو جاتا ہے جس سے لگا تار عوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوتا ہے یہ سلسلہ پچھلے ایک سال سے اسی طرح چل رہا جو اب تک رکنے کا نام نہیں لے رہا اب یوں چند روز قبل نہے بلاک آفیسر کو تعینات کیا ہے جن کہ پاس قریب چار سے پانچ دوسرے محکموں کہ چارج ہیں جس سے اب بھی بلاک ڈویلمپمٹ دفتر مینڈھر میں ہفتہ میں بی ڈی او کی حاضری صرف ایک دن ہی ہو پاے گء نماہندہ سے بات کرتے ہوے مینڈھر کہ متعدد لوگوں جن میں عبدل حکیم،سرور حسین شاہ،ایڈوکٹ تنویر قریشی،سرفراز چوہدری و دیگر نے لفٹیننٹ گورنر و ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ بلاک مینڈھر کو مستقل بی ڈی او کی اشد ضرورت ہے ورنہ پھچلے ایک سال کی طرح پھر عوام مینڈھر بی ڈی او کی انتظار میں رہے گی بلاک کہ کام میں خلل رہے گا لہذا مستعقل بی ڈی او بلاک مینڈھر میں تعینات کیا جائے۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا