افسوسناک!مِنی بس کاسفرختم توزندگی کاسفربھی ختم

0
0

گاڑی سے اُترتے وقت نوجوان پچھلے پہئیے کی زدمیں آکرلقمہ ٔ اجل
نریندر سنگھ ٹھاکر

رام نگر؍؍ کیلا سے رام نگر کی راہ میں نکلا 28 سالہ نوجوان سنجیو سنگھ اسی گاڑی کی زد میں آگیا جس پر اس نے کیلا سے فلٹا تک کا سفر طے کیا ۔عینی شاہدین کے مطابق دن کے گیارہ بجے جو گاڑی بغیر نمبر کے تھی فلٹا کہ مقام پر پہنچی تو اسی گاڑی سے اترا نوجوان گاڑی کے پچھلے پہئے تلے آنے سے موقعہ پر ہی لقمہ اجل بنگیا ۔تفصیلات کہ مطابق سنجیو سنگھ ولد کیم راج کیلا گاؤں کا رہنا والا تھا گاڑی چالک کی غیر زیماوری کی وجہ سے اتنا بڑا حادثہ رونما ہوا مقامی لوگوں نے پولیس کو آگاہ کیا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے گاڑی چالک پریتم سنگھ کہ خلاف مقدمہ زیر نمر 15،279و 304 کہ تحت درج کر کہ ڈریور کو ہراست میں لے لیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا