مصیبت نے آکر ڈالا ہے ڈیرہ

0
0

سنگیوٹ میں بیوہ خاتون کا گھاس جل کر راکھ ہوا
ناظم علی خان
مینڈھر//مینڈھر کے علاقہ سنگیوٹ میں آگ لگنے سے گھاس جل کر راکھ ہو گیا تفصیلات کے مطابق مینڈھر کے سنگیوٹ علاقہ میں افسر بی بیواہ محمد خان کا گھاس اچانک آگ لگنے سے جل گیا جس کا لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا آگ کو دیکھتے ہوئے علاقہ کے لوگ بڑی تعداد میں موقعہ پر جمع ہو گئے لیکن گھاس کو بچا نہ سکے کیونکہ پانی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ کچھ بھی نہیں کر پائے جبکہ کئی کلو میٹر دور نالے سے جا کر پانی لانا پڑتا تھا پھر بھی لوگوں نے پانی لانے کی کوشش کی لیکن تب تک گھاس جل کر راکھ ہو گیا علاقہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ غریب عورت ہے لہذا انتظامیہ غریب عورت کی مدد کرے تاکہ وہ اپنا مال مویشی کے لئے کچھ بندو بست کر سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا