جنگلی جانوروں کی بستیوں میں دستک

0
0

ریاسی کی کئی پنچایتوں بشمول بھمبربراہمناں،ریسیالاں،کنڈورہ میں خوف ودہشت کاعالم
لازوال ڈیسک

ریاسی ؍؍ریاسی گاؤں پنچایت بھبر براہمناں ،بھبر ریسیالاں، کْنڈرہ، پی و دیگر لگتے گاؤں میں جنگلی جانور آ گھْسّے ہیں جنکی وجہ سے اِن علاقاجات میں خوف ڈر پیدہ ہوگیا ھے ۔ایک طرف تیندوے کی دہشت دوسری اور جنگلی جانور پیگ کا ڈر تندْآئے پچھلے چار سال سے سمبل چوہا سے ڈیرہ بابا روڈ پر ناکہ لگا کر بیٹھ جاتا ھے یہاں کے عوام خوف میں ہیں گھریلو پالتو جانور کھا جاتا ھے ۔پچھلے کئی سالوں سے یہ اس ایریا نْقصان کرتے آرہے ھیں دوسری جانب پیّگ ان گاوں میں ذمہ داروں کا کافی نقصان کرتے آرہے ہیں اگر کوئی ان کو گاؤں سے باہر نکالنے کی کوشش کر یہ اس انسان پر حملہ کر دیتے ہیں سابقہ سرپنچ بودھ راج بھگت کاکہنا ھے راستے میں اچانک کئی بار یہ پیّگ اِنسانی جان کو زخمی کردیتے ھیں زمین کھودکر فصلوں کی تباہی و بربادی کررہے ہیں تیسرری اور اِن علاقاجات میں بندروں کی بٹالین آکرنْقصان کررہی ہے زمیدار جائے تو جائے کہاں اِن تین بٹالین کی وجہ سے ذمیداروں کا جینا اِن جانوروں نے مْشکل کر دئیا ھے لہٰذا مطالبہ محکمہ جات وضلع انتظامیہ ریاسی سے عوام کی پْر زور اپیل ھے ان جانوروں کو محکمہ والڈلئف کے حوالے کیا جائے تاکہ آگے یہ ان علاقاجات میں اور نْقصان ناکریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا