ریاسی کے چنانیوسی کی ایک دوشیزہ نے پل سے لگائی چھلانگ

0
0

شدید زخمی حالت میں جموں میڈیکل کالج منتقل
آر ۔جے بشیر
ریاسی //ریاسی ضلع کی تحصیل چسانہ کے گاﺅں چنا نیوسی کے تحت اس وقت ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا جب ، مذکورہ گاﺅں کی ایک نو جوں سال لڑکی نے سنگری چنا کے جھولا پل سے چھلانگ لگا دی اور بری طرح سے زخمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ریاسی کے تحصیل چسانہ کے چنا گاﺅں کی رہنے والی ایک دوشیزہ نے سنگری چنا جھولا پل سے چھلانگ لگادی جو کہ بُرے طرح سے زخمی ہو گئی ، تاہم سلسلہ میں اس سے گورنمنٹ کالج جموں ہسپتال کے لئے منتقل کیا گیا ۔ جس کی شناخت روبینہ آختر دختر بشیر احمد پٹھان کے طور پر ہوئی ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا