جے اینڈ کے پولیٹیکل مائیگرنٹس فرنٹ کا وفد لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍جے اینڈ کے پولٹیکل مائیگرنٹس فرنٹ کے چیئر مین شیخ محی الدین شبنم کی سربراہی میں فرنٹ کے ایک وفد نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔وفد نے سیاسی مائیگرنٹوں کی بہبود اور اُنہیں سہولیات فراہم کر نے کے علاوہ جنوبی کشمیر میں سیاحتی سرگرمیوں کو مزید فروغ دینے کا مطالبہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کے مطالبات پر غور کرنے کا یقین دلایا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا