پسی گرنے کی وجہ سے قومی شاہرہ قریب ایک گھنٹہ تک بند رہی

0
0

ونے شرما
ادھمپور// جموں وکشمیر قومی شاہرہ ہائی وے رام بن کے مروگ علاقے کے قریب پسی پڑنے کی وجہ سے لگ بھگ1 گھنٹے تک بند رہی ۔جبکہ خراب موسم کی وجہ سے جموں و کشمیرراشٹریہ ہائی وے رام بن کے مروگ علاقے کے قریب پسی ہونے کی وجہ سے سڑک بند ہو گئی۔ وہیں اس کی معلومات جیسے ہی ٹریفک محکمہ کے اعلیٰ آفیسران کو پہنچی تو دونوں طرف کے لئے گاڑیوں کو آگے جانے کے لئے روک لیا گیا ،اور قومی شاہراہ پر چل رہے فور لائن کے کام کر رہی کمپنی کے اعلی حکام کی طرف سے پسی والے مقام پر مشین لگا کر راستے پر گرے ملوے کو ہٹا یا گیا۔ وہیں 1 گھٹے تک راشٹریہ ہائی وے بند رہی۔ راستے پر ملوا ہٹنے کے بعد روکے گئی گاڑیوں کو آگے جانے کے لئے روانہ کر دیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا