فتح سے سال کا آغاز کرنا خوشگوار: وراٹ

0
0
پنے، 11 جنوری (یو این آئی) سری لنکا کو تیسرے اور آخری ٹوئنٹی -20 میچ میں 78 رنوں سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیتنے کے بعد ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ جیت سے سال کا آغاز کرنا انتہائی خوشگوار ہے۔

انڈین ٹیم نے جمعہ کو سری لنکا کو تیسرے ٹوئنٹی -20 مقابلے میں 78 رنوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا