عالمی ہندی دن پر وزیر اعلی کمل ناتھ نینیک خواہشات پیش کیں

0
0

بھوپال؍؍ عالمی یوم ہندی کے موقع پر مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے ملک اور ریاست عوام کو نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔ سی ایم کمل ناتھ نے ٹویٹ کے ذریعے پیغام دیتے ہوئے ہندی کو بے پناہ صلاحیت کا حامل زبان بتایا ہے۔سی ایم کمل ناتھ نے ہندییوم کی مبارک باد ی ۔انہوںنے لکھا’عالمی یوم ہندی کے موقع پر آپ سب کو دل سے مبارک باد اور نیک خواہشات‘۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا