انڈر19 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کی دو طرح کی کٹ کی رونمائی

0
0

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی ہیں جہاں ‘ہوم’ اور ‘اوے’ دو کٹ کی رونمائی کی گئی۔

قومی انڈر نائنٹین کھلاڑیوں نے نئی کٹ کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تصاویر بھی بنوائیں ہے۔

 قومی ٹیم کی انڈر19 ورلڈ کپ کی کٹ گزشتہ سال ورلڈ کپ میں قومی سینئر ٹیم کی کٹ سے مشابہت رکھتی ہے جو سبز رنگ کی ہے اور اس پر سفید رنگ سے کھلاڑیوں کے نام درج ہیں۔

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی ہوم اور اوے دو کٹ جاری کی گئی ہیں اور اوے میچوں کی کٹ پیلے اور ہرے رنگ کی ہے جس میں شرٹ پر پیلے رنگ کا امتزاج نمایاں ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا