تہران میں ٹیک آف کے بعد ہی کریش ہو گیا یوکرین کا طیارہ، 170 لوگوں کی موت:

0
0

ایران میں یوکرین کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ ملی اطلاعات کے مطابق یوکرین کے طیارہ بوئینگ۔737 میں کرو ممبرس سمیت کل 170لوگوں کی حادثے میں موت ہوگئی۔

تہران: ایران میں یوکرین کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ ملی اطلاعات کے مطابق یوکرین کے طیارہ بوئینگ۔737  میں کرو ممبرس سمیت کل 170لوگوں کی حادثے میں موت ہوگئی۔  ایوی ایشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک جانچ ٹیم جائے حادثہ پرروانہ کی گئی ہے۔

ویب سائٹ "فلائٹ رڈار24″کے مطابق اس طیارے نے تہران سے اڑان بھری تھی اور کی ایف جارہا تھا۔ کی ایف یوکرین کی راجدھانی ہے۔ 7900  فٹ کی اونچائی پر یہ طیارہ کریش ہوگیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا