تھنہ منڈی عوام کا انتظامیہ کے تئیں شکریہ

0
0

عمران شفیع

تھنہ منڈی؍؍ تھنہ منڈی کی عوام نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ راجوری تھنہ منڈی کرایے کو لیکر منصفانہ حل پر عوام شکرگذارہے۔ عوام نے SDM تھنہ منڈی تنویر احمد خان SDPO سجاد احمد خان تحصیلدار تھنہ منڈی انجم بشیر خان، SHO جاوید احمد ملک، صدر میونسپل کمیٹی شکیل احمد میر، انسپکٹر MVD رنجیع بھسیم، کی موجودگی میں کرایے کو طے کیاگیا جسمیں راجوری تا تھنہ منڈی 40 روپے اور راجوری تا شاہدہ شریف 50 تھنہ منڈی تا سرنکوٹ 80 تھنہ منڈی تا بفلیاز 60 طے کیا گیا. انتظامیہ نے عوام کی آییندہ بھی ہونے والی ہر مشکل کا ممکن تعاون کرنے کا24 گھنٹے میں یقین دلایا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا