ترقیاتی کمشنر پلوامہ کی صدارت میں کے ایل سی میٹنگ منعقد

0
0

لازوال ڈیسک
پلوامہ؍؍ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر کی صدارت میں آج منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران کے ایل سی فنڈس کے استعمال کا جائزہ لیا گیا ۔ میٹنگ کے دوران ترقیاتی کمشنر نے ضلع کے 22دیہات میں کے ایل سی فنڈ س کے تحت 31 کروڑ روپے بروئے کار لانے کے سلسلے میں منصوبوں اور کاموں کی نشاندہی کرنے کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ اس موقعہ پر ترقیاتی کمشنر کے محکموں کے سربراہان کو بی ڈی اوز اور مقامی پی آر ئیز کے ساتھ قریبی تال میل قائم کر کے کاموں کی عمل آوری میں زور دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا