ترقیاتی کمشنر شوپیان کی صدارت میں ڈی ایل سی سی ایس سی کی میٹنگ

0
0

معاوضے اور ریلیف کے 12 معاملات کو منظوری
لازوال ڈیسک
شوپیان؍؍ترقیاتی کمشنر شوپیان چودھری محمد یاسین کی صدارت میں آج منعقدہ ضلع سطح کی کوارڈنیشن و سکریننگ کمیٹی کی ایک میٹنگ میں ضلع میں ملی ٹنسی سے جڑے معاملات کے سلسلے میں متاثرہ کنبوں کو معاوضے اور ریلیف واگزا ر کرنے کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میٹنگ میں اے ڈی سی ، اے سی آر ، سب ڈویژنل مجسٹریٹ زینہ پورہ اور سی ایم او کے علاوہ پولیس کے نمائندے بھی موجو د تھے۔اس موقعہ پر 12 معاملات کو منظوری دی گئی ان معاملات بھی شامل ہیں جو کہ یہاں از جان ہوئے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا