نیٹ اور جے ای ای اُمیدواروں کیلئے مفت کوچنگ پروگرام

0
0

ترقیاتی کمشنر کولگام نے اِفتتاح کیا
لازوال ڈیسک
کولگام؍؍ترقیاتی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بٹ نے آج گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول کولگام میں نیٹ اور جے ای ای امیدواروں کے لئے مفت کوچنگ پروگرام کا افتتاح کیا۔جہاں پی سی بی کے تحت50امیدواروں اور پی سی ایم کے تحت 50اُمیدواروں کو داخلہ ٹیسٹ کے بعد مفت کوچنگ فراہم کی جائے گی تاکہ وہ نیٹ اور جے ای ای امتحانات میں شامل ہوسکیں۔اس دوران ترقیاتی کمشنر نے کوچنگ کلاسز کے احسن طریقے سے کام کاج کو یقینی بنانے کے لئے انتظامات کا جائزہ

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا