راجوری کے لمبریڑ ی علاقے میں المناک حادثے پرانجینئر رِشی کااِظہارِ غم

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍جموں میں ممتاز سماجی کارکن اور قومی جوائنٹ سکریٹری این وائی سی انجینئر ریشی کلم کی سربراہی میں این سی پی یوتھ ونگ کا ہنگامی تعزیتی اجلاس ہوا۔ راجوری کے علاقے لمبیڑی میں المناک سڑک حادثے پررنج والم کااِظہارکیاگیا۔ریشی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے LG سے اپیل کی کہ وہ سوگوار خاندانوں کو مناسب معاوضہ ادا کرے اور سڑکوں کی خراب اور کھردری حالت کو دیکھیں کیونکہ ان سڑکوں پر ہونے والے حادثات معمول کا معمول بن چکے ہیں ادھر این سی پی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں کے میں شہر میں بھی کھردری سڑکیں دیکھیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا