فلم جسٹن بیبر سیزنز27جنوری کو یو ٹیوب پر ریلیز کی جائے گی

0
0

یو این این

اوٹاوا//کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم جسٹن بیبر سیزنز27جنوری کو یو ٹیوب پر ریلیز کی جائے گی۔پاپ گلوکار جسٹن بیبر کی زندگی اور ان کے کام پر مبنی فلم رواں ماہ کے آخر میں یوٹیوب پرپیش کی جائے گی جس میں ان کی شادی اور دیگر چیزیں دکھائی جائیں گی، فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا