ڈاک بنگلو ادھمپورمیں کئی وفود نے ممبر اسمبلی ادھمپور سے کی ملاقات اپنے متعدد درپیش مسائل سے ممبر اسمبلی کو آگاہ کروایا

0
0

ونے شرما
ادھمپور اپنے علاقے کی بجلی، پانی اور سڑک وغیرہ کے مسائل کو حل کی طلب کو لے کر مختلف گاو¿ں کے وفود نے ممبر اسمبلی پون گپتا سے ادھمپور کے ڈاک بنگلومیں آئے لوگوں نے ممبر اسمبلی سے ملاقات کی۔ا س دوارن لوگوں نے اپنے متعدد مسائل سے ممبر اسمبلی کو آگا ہ کروایا ، تاہم ممبر اسمبلی ادھمپور پون گپتا نے اس موقع پر مختلف علاقہ جات سے آئے ہوئے وفود کے درپیش مسائل کو سنا اور ان کا ازالہ کرنے کے لئے موقع پر بھی کچھ ضروری اقدام اُٹھائے ۔ علاوہ ازیں انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ ان کے مسائل پر کا روائی کریں گئے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا