مودی حکومت کی شاندار واپسی، ایس پی-بی ایس پی، کانگریس شیوسینا کا ساتھ آنا اہم رہا

0
0

ئی دہلی، 29 دسمبر ( یواین آئی) مودی حکومت کی بھاری اکثریت کے ساتھ واپسی، اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی، مہاراشٹر میں کانگریس کا شیوسینا سے ہاتھ ملانا اور آندھرا پردیش میں جگن موہن ریڈی کی سونامی جیسے سیاسی واقعات کے لئے سنہ 2019 کو یاد کیا جائے گا ۔
اس برس اپریل مئی میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو جس طرح کی زبردست حمایت ملی اس کے لئے 2019 طویل عرصے تک زیر بحث رہے گا ۔
مودی لہر میں سوار بی جے پی کو اترپردیش ، مغربی اور وسطی ہندوستان میں بھاری عوامی حمایت حاصل ہوئی اور لوک سبھا میں اس کی سیٹوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا