جی ایم سی میئر لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں؍؍جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر چندر موہن گپتا نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔گپتا نے لیفٹیننٹ گورنر نے جے ایم سی کی طرف سے عوامی خدمات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے سلسلے میں اُٹھائے جارہے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے چندر موہن گپتا سے کہا کہ وہ لوگوں کو چوبیس گھنٹے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے عمل کو جاری رکھیں۔اُنہوں نے شہر میں منصوبہ بند طریقے پر تعمیراتی کام یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا