ناظم علی خان
مینڈھر؍؍ پا کستا نی افو ا ج نے ایک مر تبہ پھر جنگ بند ی معاہد ئے کی خلا ف ورزی کر تے ہوئے سر حدی ضلع پونچھ کے منکو ٹ سیکٹر میں بھا رتی چوکیو ں اور رہا ئشی علاقو ں میں ما رٹر شیلنگ کی جس کا بھا رتی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا ، تا ہم گو لہ با ری سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کو ئی خبر مو صول نہیں ہو ئی ، فو جی تر جمان نے بتا یا کہ پا کستا نی افو اج نے جمعرات کے شام جنگ بندی معائد ئے کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے ما رٹر شیلنگ کی ، جس کا بھا رتی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا، تا ہم گو لہ با ری سے کو ئی بھی جا نی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔