سیاسی سرگرمیاں :سابق گورنر کو صرف سیاسی بیان بازی آتی تھی زمین پر کچھ نہیں کیا
اعجاز الحق بخاری
پونچھ ؍؍ پونچھ پی ڈی پی کی ورکنگ کمیٹی کے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم ایل اے شاہ محمد تانترے نے کہا کہ سیاسی قیادت پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور این سی صدر فاروق عبد اللہ ابھی قید رکھنا یہ مرکزی حکومت کی بزدلی کی علامت ہے جسکو کسی بھی صورف میں برداشت نہیں کیا جائے گا انہوں نے سابق گورنر نے صرف بیان بازی سے کام لیا ہے زمینی سطح پر عوامی مسائل کو حل کرنے میں وہ مکمل ناکام رہے ہیں جسکی واضح وجہ انکی نااہلی تھی ۔انہوں اندور اسٹیڈیم منی سیکریٹریٹ اور ڈگری کالجیز اسکولز اور سڑکوں کی تعمیر کی رکاوٹ بدقسمتی ہے ۔انہوں نے منریگا کی بقایا جات رقم پنچائت کام رکے ہیں ۔اس موقعہ پر یہاں ڈاک بنگلہ میں پی ڈی ورکنگ کمیٹی پونچھ کے کارکنان سرپنچ اور کء لوگ موجود تھے