ترقیاتی کمشنر شوپیان نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال زینہ پورہ کا دورہ کیا

0
0

لازوال ڈیسک
شوپیان؍؍ترقیاتی کمشنر شوپیان چودھری محمد یٰسین نے آج سب ڈسٹرکٹ ہسپتال زینہ پورہ کا اچانک دورہ کیا جس دوران انہوںنے ہسپتال کے ایمرجنسی اوردیگر وارڈوں کا معائنہ کیا۔ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ سب ڈویژنل مجسٹریٹ زینہ پورہ،تحصیلدار اوردیگر متعلقہ آفیسران بھی تھے۔دورے کے دوران ترقیاتی کمشنر نے ہسپتال میں جاری کاموں کا بھی معائنہ کیا اورآفیسران پر تمام کاموں کی مقررہ وقت میں تکمیل کویقینی بنانے کی ہدایت دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا