نیوزی لینڈ کے جزیرہ راؤل میں زلزلے کے جھٹکے

0
0

ویلنگٹن؍؍نیوزی لینڈ کے جزیرہ راؤل میں بدھ کے رو ز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے ۔ امریکہ کے جیولوجیکل سروے نے یہ اطلاع دی۔ جیولوجیکل سروے کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 5 بجکر 56 منٹ پر جزیرہ راؤل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے ۔ ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 5.9 تھی ۔ زلزلے کا مرکز جزیزے سے 80 کلومیٹر دور 29.752 ڈگری جنوبی عرض بلد اور 178.519 ڈگری مغرب عرض بلد دس کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا