فو ج کی رومیو فو س جہا ں سر حدی علا قہ کے لو گو ں کی ہر ممکن مدد کیلئے تیا ر

0
0

ناری نیکتن میں رہ رہی بے سہا رہ بچی کی شادی کروا کر خودکوپھرکیاثابت
ناظم علی خان

مینڈھر؍؍بھا رتی فو ج کی رومیو فو س جہا ں سر حدی علا قہ کے لو گو ں کی ہر ممکن مدد کیلئے تیا ر رہتی ہے ، وہیں انہو ں نے ایک بار پھر ناری نیکتن میں رہ رہی بے سہا رہ بچی کی شادی کروا کر یہ ثابت کر دیا ہے ۔ وہ کسی بھی مشکل گھڑی میں عوام کو ہر ممکن مد دے رہی ہے ۔ لوگو ں نے بتا یا کہ شبینہ کو ثر جو کہ نا ری نیکن میں رہ رہی تھی ، اس کی شادی میں فو ج کی مقامی یو نٹ میں سامان مہیا کروایا اور شادی کی تقریب میںچار چا ند لگا دیے ۔ شادی کی تقریب میں فو ج کے اعلی افسر ان ، محکمہ سوشل ویلفیر اور بھا ری تعداد میں لو گو ں نے شرکت کی ۔ اس موقعہ پر فو ج کی جانب سے شبینہ کو ثر کو تحفے دینے کیلئے علا وہ اور بھی مدد کی ہے ، جس پر مقامی لو گو ں اور محکمہ سوشل ویلفر کے افسر ان نے فو ج کی مقامی یونٹ کا شکر یہ ادا کیا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا