ہندوستان خاتون انڈر۔17 فٹبال ٹیم کی سویڈن کے ہاتھوں شکست

0
0

ممبئی،  (یو این آئی) ہندوستانی خاتون فٹبال ٹیم کو انڈر ۔ 17 فٹبال ٹورنامنٹ میں سویڈن کے ہاتھوں 0۔3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ ممبئی فٹبال ارینا میں جمعہ کے روز کھیلے گئے اس مقابلے میں سویڈن نے پہلے ہاف میں دو اور دوسرے ہاف میں ایک گول داغا۔ سویڈن کو اس جیت سے تین پوائنٹ ملے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا