لازوال ڈیسک
ھلیسہ //ریاست جموں و کشمیر کی معروف جماعت نیشنل کانفرس جس کے دور قیادت میں ریاست میں تعمیر ترقی کے کئی بڑے کام ہوئے ۔ پاڑتی کے بانی شیخ محمد عبدااللہ کے دور قیادت سے لیکر آج تک پارٹی نے ریاست کی فلاح کے لئے بہت سارے ترقیاتی کام انجام دئے ہیں۔ جبکہ اس وقت پارٹی کی قیادت ریاست جموں و کشمیر کے معروف سیاست دان ڈاکٹر فارق عبداللہ کے ہاتھوں میں ہے ۔ اور ریا ست کی ایک بڑی تعدا د پارٹی پر بھروسہ بھی رکھتی ہے ،تاہم اس سلسلہ میں بھی بھلیسہ میں یہاں ایک تقریب کے دوران پارٹی لیڈر ریاض احمد زرگر کی موجودگی درجنوں کارکنان وحماییوں نے پی ڈی پی ، کانگریس و دیگر جماعتوں کو چھوڑ کر نیشنل کانفرنس پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے نیشنل کانفرس میں شمولیت اختیا ر کی ہے ط۔ تاہم اس سلسلہ میںپارٹی میں شمولیت کرنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا ۔