وادی بھر میں700آن لائین ٹرمنلز کا قیام

0
0

نیٹ رجسٹریشن :امیدواروں کے لئے آن لائین ،آف لائین سہولیات دستیاب
لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے کہا ہے کہ سرکار نے نیٹ کے تحت درخواستیں پیش کرنے کے لئے آن لائین اورآف لائین سہولیات دستیاب رکھی ہیں۔ایک انٹرویو میں صوبائی کمشنر نے کہا ہے کہ وادی بھر میں 700آن لائین ٹرمنلز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اوراس سلسلے میں حکام نے نیٹ کے امیدواروں کو الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیا کے ذریعے تفصیلی جانکاری دی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا