’’حب الوطنی اور قوم کی تعمیر‘‘،پہ ریاستی سطح کامقابلہ

0
0

حمیرہ ہاشمی کادوسرامقام، مومنٹو ، سرٹیفکیٹ اور دس ہزار روپے نقد انعام سے نوازا گیا
لازوال ڈیسک

جموں؍؍نہرو یوواکیندر کے ذریعہ ’’حب الوطنی اور قوم کی تعمیر‘‘ کے عنوان سے ریاستی سطح کے اعلانیہ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں تھیم ’سب کاساتھ، سب کاوکاس ، سب کا وشواس ‘تھا جس میں حمیرہ ہاشمی نے دوسرا انعام جیتا ۔اسے مومنٹو ، سرٹیفکیٹ اور دس ہزار روپے نقد انعام سے نوازا گیا ہے۔ وہ گورنمنٹ ڈگری کالج مینڈھرمیں بی اے کے پانچویں سمسٹر کی طالبہ ہیں۔ کالج کے پرنسپل اور عملے نے ان کی کاوشوں کو مبارکباد پیش کی اور انہیں سراہا۔ ڈاکٹر پر سلیم الرحمان ، ڈائریکٹر جنرل، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس مہمان خصوصی تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا